مال روڈ کے نیچے ٹنل روڈ بنانے کا فیصلہ، 180 ارب روپے کے میگا پراجیکٹ میں پانچ انڈر پاسز بنانے کی بھی تجویز
لاہور (آن لائن) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مال روڈ کے نیچے ٹنل روڈ بنے گی 180 ارب روپے کے میگا پراجیکٹ میں پانچ انڈر پاسز بنانے کی تجویز… Continue 23reading مال روڈ کے نیچے ٹنل روڈ بنانے کا فیصلہ، 180 ارب روپے کے میگا پراجیکٹ میں پانچ انڈر پاسز بنانے کی بھی تجویز