منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

اپوزیشن جماعتوں کے اسمبلیوں سے متوقع استعفے، لیگی ارکان اسمبلی نے حکومت سے روابط تیز کر دیے

datetime 6  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے جلسہ میں ن لیگ کی جانب سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کی خبروں کے بعد ملک بھر سے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے حکومت سے رابطے کا عندیہ دیدیا ہے۔ قومی  موقر نامہ کے ذرائع کے مطابق مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ایسے ارکان اسمبلی جو مختلف سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے ہیں

اب ن لیگ کی جانب سے پی ڈی ایم کے جلسہ میں اسمبلیوں سے مستعفٰی ہونے کے اعلان کی خبروں کیساتھ ہی بعض ارکان اسمبلی نے حکومت سے اصولی رابطہ کرنے کے لئے اپنے چینلز استعمال کرنا شروع کردیئے ہیں یہی وجہ ہے کہ ایک وفاقی وزیر نے بیان دیا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں استعفیٰ دیں ہم قبول کرینگے جس کے بعد بعض ارکان اسمبلی نے حکومت سے روابط تیز کردیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…