جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

چند روز میں چینی 15 روپے سستی ہوجائیگی حماد اظہر کا بڑادعویٰ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

چند روز میں چینی 15 روپے سستی ہوجائیگی حماد اظہر کا بڑادعویٰ

اسلام آبا د (آن لائن ) وفاقی وزیر صنعت و پیدوار حماد اظہر نے چند روز میں چینی 15 روپے کلو سستی ہونے کا دعویٰ کر تے ہو ئے کہا کہ چینی کی درآمد پر ڈیوٹی صفر کر دی، حکومتی کاوشوں سے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی درآمد ہوئی جس کو کنٹرول ریٹ پر مارکیٹ میں… Continue 23reading چند روز میں چینی 15 روپے سستی ہوجائیگی حماد اظہر کا بڑادعویٰ

ٹریفک حادثے میں بھکاری زخمی، ریسکیو والوں نے ہسپتال پہنچایا شناخت کیلئے جب اس کی جیب کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے کیا کچھ برآمد ہوا؟کمرے میں موجود افراد کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

ٹریفک حادثے میں بھکاری زخمی، ریسکیو والوں نے ہسپتال پہنچایا شناخت کیلئے جب اس کی جیب کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے کیا کچھ برآمد ہوا؟کمرے میں موجود افراد کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں ٹریفک حادثے میں زخمی بھکاری کی جیبوں سے بھاری رقم برآمد،پولیس کے مطابق بھکاری کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر طارق ہسپتال کے قریب سڑک عبور کرتے ہوئے موٹر سائیکل کی ٹکر سے شدید زخمی ہوا اور کومہ میں چلا گیا۔ ایف سی اہلکاروں نے ریسکیو ٹیم کو اطلاع دی جس… Continue 23reading ٹریفک حادثے میں بھکاری زخمی، ریسکیو والوں نے ہسپتال پہنچایا شناخت کیلئے جب اس کی جیب کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے کیا کچھ برآمد ہوا؟کمرے میں موجود افراد کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل گرفتاریاں ، چھاپے مولانا فضل الرحمن کا بیٹا بھی میدان میں آگیا حکومت کو للکار دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل گرفتاریاں ، چھاپے مولانا فضل الرحمن کا بیٹا بھی میدان میں آگیا حکومت کو للکار دیا

اسلام آباد (این ازین آئی)جمعیت علماء اسلام (ف)کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود نے پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل گرفتاریوں اور چھاپوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاریوں اور چھاپوں سے کارکنان کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ لاہور میں پولیس لیگی کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار… Continue 23reading پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل گرفتاریاں ، چھاپے مولانا فضل الرحمن کا بیٹا بھی میدان میں آگیا حکومت کو للکار دیا

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی سالے کے پاس پہنچا وہاںسے نکلتے وقت اس نے کیا چیز چوری کی اور چھت کی دیواروں پر کیا پیغام لکھا ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی سالے کے پاس پہنچا وہاںسے نکلتے وقت اس نے کیا چیز چوری کی اور چھت کی دیواروں پر کیا پیغام لکھا ؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار جاوید چودھری اپنے آج کے کالم” عابد علی کیسے گرفتار ہوا؟” میں لکھتے ہیں کہ عابد علی ایک دن ننکانہ صاحب میں اپنی سالی رانی کے گھر پہنچ گیا ،سالی نے ہمسائے کے ذریعے 15 پر اطلاع کر دی پولیس پہنچی اور یہ… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی سالے کے پاس پہنچا وہاںسے نکلتے وقت اس نے کیا چیز چوری کی اور چھت کی دیواروں پر کیا پیغام لکھا ؟ حیرت انگیز انکشاف

مرغیاں اور بکریاں پالنے کی ترکیب حکومت نے 37کروڑ روپے صرف کردیئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

مرغیاں اور بکریاں پالنے کی ترکیب حکومت نے 37کروڑ روپے صرف کردیئے

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے صوبے کے چند دیہی اضلاع میں عوام کو مرغیاں اور بکریاں پالنے کی ترکیب بتانے پر 37 کروڑ روپے صرف کردیئے۔حکومت کو خواتین کو مرغیوں اور بکریوں کی فراہمی پر 5 سالوں میں ڈیڑھ ارب روپے صرف کرنے تھے تاہم اس پیکیج میں سے گزشتہ 27 ماہ میں صرف اس… Continue 23reading مرغیاں اور بکریاں پالنے کی ترکیب حکومت نے 37کروڑ روپے صرف کردیئے

گوجرانوالہ میں جلسہ شروع ہونے سے پہلے ہی حکومت نے اپوزیشن کو بڑاچیلنج دیدیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

گوجرانوالہ میں جلسہ شروع ہونے سے پہلے ہی حکومت نے اپوزیشن کو بڑاچیلنج دیدیا

گوجرانوالہ (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریا ت سینیٹر شبلی فراز نے اپوزیشن کو گوجرانوالہ جلسے میں اسٹیڈیم بھرنے کا چیلنج دیدیا ۔ اپنے ویڈیو بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ اپوزیشن کی قیادت ایک فیملی لمیٹڈ کمپنی ہے ،اپوزیشن کرپشن کے بچائو کیلئے مجمع لگا رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت… Continue 23reading گوجرانوالہ میں جلسہ شروع ہونے سے پہلے ہی حکومت نے اپوزیشن کو بڑاچیلنج دیدیا

قومی اسمبلی اور سینٹ کے آج ہنگامہ خیز اجلاس حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے لنگوٹ کس لئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

قومی اسمبلی اور سینٹ کے آج ہنگامہ خیز اجلاس حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے لنگوٹ کس لئے

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی اور سینٹ کے الگ الگ اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہونگے جس میں اپوزیشن کی تحریک ، مہنگائی اور موجودہ صورتحال پر گرما گرم بحث کا امکان ہے ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ (آج)16 اکتوبر 2020 بروز جمعہ المبارک شام ساڑھے بجے… Continue 23reading قومی اسمبلی اور سینٹ کے آج ہنگامہ خیز اجلاس حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے لنگوٹ کس لئے

پی ڈی ایم کا جلسہ اپوزیشن اورگوجرانوالہ انتظامیہ میں معاملات طے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کا جلسہ اپوزیشن اورگوجرانوالہ انتظامیہ میں معاملات طے

گوجرانوالہ(این این آئی) پی ڈی ایم اور ضلعی انتظامیہ میں کل جمعہ کو ہونے والے جلسے کے معاملات طے پاگئے، ضلعی انتظامیہ نے 16 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم میں جلسہ کے انعقاد کی اجازت دے دی ،جلسہ کے حوالے سے اجازت مشروط طور پر دی گئی ہے ،معاہدے کے مطابق تمام راستے کھولنے ، کنٹینرز… Continue 23reading پی ڈی ایم کا جلسہ اپوزیشن اورگوجرانوالہ انتظامیہ میں معاملات طے

ایک دوسرے کی شدید مخالفت کے باوجود حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی سنگین مسئلے پرہم آواز

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

ایک دوسرے کی شدید مخالفت کے باوجود حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی سنگین مسئلے پرہم آواز

لاہور(این این آئی )حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی کا لڑکیوں کی شادی کیلئے کم از کم اٹھارہ عمر مقرر کرنے کا مطالبہ،شادی کیلئے شناختی کارڈ لازمی قراردیا جائے،وفاق اور صوبائی حکومتیں چائلڈ میرج ایکٹ میں فوری ترمیم یقینی بنائیں،خواتین ارکان اسمبلی کا لڑکیوں کی شادی کیلئے عمر 16سال سے بڑھاکر 18سال کرنے کا ایشو فوری… Continue 23reading ایک دوسرے کی شدید مخالفت کے باوجود حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی سنگین مسئلے پرہم آواز