بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

10اپوزیشن جماعتیں استعفٰوں کیلئے تیار ، بڑی سیاسی جماعت نے فی الفوراستعفے دینےسے انکار ی ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کی 10جماعتیں استعفوں کیلئے تیار جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی فی الفور استعفے دینے کے حق میں نہیں ہے ۔ پی ڈی ایم ذرائع نے بتایا ہے کہ استعفوں کا پلان پاکستان پیپلز پارٹی کا بھی لیکن وہ چاہتی ہے کہ فی الفور استعفے دینے بجائے

مناسب وقت کا انتظار کیا جائے ۔پی ڈی ایم کا 8دسمبر کل اجلاس ہو رہا ہے جس میں اہم ترین فیصلے متوقع ہیں ۔ دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی سندھ حکومت سے کسی بھی طور پر استعفے نہیں دے گی ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق پریس کانفرنس کےدوران کہا ہے کہ پی پی پی سمیت دیگر جماعتیں اندر سے ملیں ہوئی ہیں ، پیپلز پارٹی سندھ حکومت سے کبھی استعفے نہیں دے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے اپنے جلسے جلسوس 10 روز کے لیے معطل کیے ہیں اور وہ کسی قسم کی تحریک کا حصہ نہیں بنے گی ۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکمران جتھے کے پاس منزل اور وژن نہیں،کے ٹی ایچ واقعہ پورے ٹبر کی نااہلی کا ثبوت ہیں،پی ڈی ایم اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیں جماعت اسلامی بھی لائحہ عمل بنائے گی، حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز 25دسمبر کو گوجرانوالہ سے کرینگ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…