جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

لاہور جلسے کو کامیاب کرانے کیلئے کون فنڈنگ کر رہا ہے ؟ سینئر صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 7  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈیمو کریٹ موومنٹ کے 13دسمبر کو لاہور جلسے کی کامیابی کیلئے قبضہ گروپ اور بکیز نے فنڈنگ کا آغا زکر دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے قضہ گروپ اور بکیز سرگرم ہو گئے ہیں انہوں نے فنڈنگ شروع کر دی ہے ، انہوں  نے ماضی میں اربوں

روپے کمائےجبکہ منیشات فروش بھی میدان آچکے ہیں ۔ سینئر اینکر پرسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قبضہ گروپ، بکیز اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کا اعلان کیا ہوا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ اگر لوگوں کیخلاف کاروائی شروع کے شروع ہونے قبل یہ چاہتے ہیں پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کا جلسہ کامیاب بنایا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…