اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

80فیصد لوگ استعفیٰ دینے کو تیار نہیں، ان میں شہباز شریف بھی شامل ، سینئر صحافی کے تہلکہ انگیز انکشافات

datetime 8  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار رانا محمد عظیم نے کہا ہے کہ مریم نواز کو  ایک رپورٹ جاری ہوئی ، اس کے مطابق ایم این ایز اور ایم پی ایز کی اکثریت ایسی ہے جو کسی صورت میں استعفے نہیں دینے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔اب ان کے ایک استاد نے کہا کہ آپ سب لوگوں کو کہیں کہ اپنے استعفے پارٹی کے پاس جمع

کرائیں، جب  آگے دینے ہونگے تو حالات کے مطابق فیصلہ کرینگے ۔ اب پلاننگ یہ ہے کہ کچھ لوگوں کے استعفے بھی اگر پارٹی کے پاس جمع ہوتے ہیں تو بتایا جائیگا کہ سب کے آگئے ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ مصدقہ رپورٹ کے مطابق 80فیصد لوگ استعفے دینے کیلئے تیار نہیں ، ان میں شہباز شریف بھی شامل ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…