اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

آصف علی زرداری کے سوال پر نواز شریف کا ایسا جواب کہ پی ڈی ایم اجلاس قہقہوں سے گونج اٹھا‎

datetime 8  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے منگل کو اجلاس کے موقع پر سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت اجلاس میں

سابق وزیراعظم نواز شریف لندن اور سابق صدر آصف زرداری کراچی سے ویڈیو لنک کے ذریعے حصہ بنے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آ صف زرداری نے اپنے ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو میں نواز شریف سے کہا کہ کیا میاں صاحب، آ پ نے کمرے میں بھی ماسک پہنا ہوا ہے؟ ۔اس پر نوازشریف نے ہنستے ہوئے آصف زرداری کی بات کا جواب دیا اور کہا کہ ماسک فیشن میں پہنا ہوا ہے۔نوازشریف کے ماسک سے متعلق جواب پر پی ڈی ایم اجلاس کے شرکائ￿ کے قہقہوں سے کمرہ گونج اٹھا۔دوران اجلاس مریم نواز نے سابق صدر آصف علی زرداری کو ان کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی پر مبارک باد دی

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…