منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

خودکش بمبار کے داخلہ کی اطلاع، اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں بھگدڑ مچ گئی، گھنٹوں قیامت صغری کا منظر

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

خودکش بمبار کے داخلہ کی اطلاع، اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں بھگدڑ مچ گئی، گھنٹوں قیامت صغری کا منظر

اسلام آباد (آن لائن)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے منگل کی صبح بغیر کسی ہنگامی صورتحال جامعہ کو سیل کرنے کے لئے گئے اقدام پر جامعہ ملازمین ، اساتذہ اور طلبہ و طالبات ہراساں کیا گیا، جامعہ میں خود کش بمبار کے داخلے اور اے پی ایس پشاور جیسےکسی سانحہ کی… Continue 23reading خودکش بمبار کے داخلہ کی اطلاع، اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں بھگدڑ مچ گئی، گھنٹوں قیامت صغری کا منظر

میٹرک کے امتحان کا آغاز کب سے ہو رہا ہے ؟ڈیٹ شیٹ جاری

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

میٹرک کے امتحان کا آغاز کب سے ہو رہا ہے ؟ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور (آن لائن) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام میٹرک کے ضمنی امتحانات 7 نومبر سے شروع ہونگے اس سلسلے میں لاہور بورڈ نے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ ان امتحانات میں مجموعی طو ر پر 25 ہزار امیدوار شرکت کریں گے۔ جو صرف دسویں کا امتحان دیں گے۔… Continue 23reading میٹرک کے امتحان کا آغاز کب سے ہو رہا ہے ؟ڈیٹ شیٹ جاری

کرونا وائرس کاخدشہ یونیورسٹیوں کے بارے میں ایچ ای سی کا بڑا اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

کرونا وائرس کاخدشہ یونیورسٹیوں کے بارے میں ایچ ای سی کا بڑا اعلان

لاہور (آن لائن) محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے لاہور سمیت پنجاب بھر کی جامعات کو کرونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر بند کئے جانے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر آنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے جامعات کی بندش کے حوالے سے کوئی ہدایات جاری نہیں… Continue 23reading کرونا وائرس کاخدشہ یونیورسٹیوں کے بارے میں ایچ ای سی کا بڑا اعلان

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی ملہی کو عدالت نہ پیش کیا جا سکا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی ملہی کو عدالت نہ پیش کیا جا سکا

لاہور( این این آئی )لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت پیش نہ کیا جا سکا ،عدالت نے ملزم کی شاخت پریڈ کیلئے مزید مہلت دیدی ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے مقدمے کی سماعت ہوئی تاہم مرکزی ملزم… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی ملہی کو عدالت نہ پیش کیا جا سکا

سہولت بازارمیں چینی کی مشروط فروخت خریدار حکومتی پالیسی پر پھٹ پڑے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

سہولت بازارمیں چینی کی مشروط فروخت خریدار حکومتی پالیسی پر پھٹ پڑے

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کی طرف سے لگائے گئے سہولت بازاروںمیں صارفین کو چینی کی مشروط فروخت کی جارہی ہے ، صرف چینی کی خریداری کے لئے آنے والے خالی ہاتھ واپس لوٹنے پر مجبور ہیں جس پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے مختلف مقامات… Continue 23reading سہولت بازارمیں چینی کی مشروط فروخت خریدار حکومتی پالیسی پر پھٹ پڑے

بچے کی پیدائش پر والد کو بھی ایک مہینے کی چھٹی ملے گی یہ سہولت کتنے بچوں کی پیدائش تک ملتی رہے گی؟بل منظور کرلیا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

بچے کی پیدائش پر والد کو بھی ایک مہینے کی چھٹی ملے گی یہ سہولت کتنے بچوں کی پیدائش تک ملتی رہے گی؟بل منظور کرلیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بچے کی پیدائش پر والد کو ایک ماہ کی چھٹی دینے کا بل منظور کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں پیش کیے گئے بل میں کہا گیا ہے کہ والدہ کے… Continue 23reading بچے کی پیدائش پر والد کو بھی ایک مہینے کی چھٹی ملے گی یہ سہولت کتنے بچوں کی پیدائش تک ملتی رہے گی؟بل منظور کرلیا گیا

24زیر تعمیر ڈیمز کا کتنے فیصد کام مکمل کر لیا گیا ؟ زبردست اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

24زیر تعمیر ڈیمز کا کتنے فیصد کام مکمل کر لیا گیا ؟ زبردست اعلان

کوئٹہ( این این آئی)ساوتھ بلوچستان میں اربوں روپے کی لاگت سے 24ڈیمز زیر تعمیر ہیں جن پر 60سے 65فیصد کام مکمل کرلیاگیا ہے ،ڈیموں کی تعمیر کے معیاراور کوالٹی پرکسی بھی قسم کاکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔یہ بات پروجیکٹ انجینئر 100ڈیمز ساوتھ انجینئرمحمد ابراہیم مینگل نے منگل کو صحافیوں سے بات چیت کرتے… Continue 23reading 24زیر تعمیر ڈیمز کا کتنے فیصد کام مکمل کر لیا گیا ؟ زبردست اعلان

ہر معاملے پر آپکے ساتھ ہیں لیکن ۔۔۔ نوازشریف کی وہ بات جسے آرمی چیف نے ماننے سے انکار کردیا، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

ہر معاملے پر آپکے ساتھ ہیں لیکن ۔۔۔ نوازشریف کی وہ بات جسے آرمی چیف نے ماننے سے انکار کردیا، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے پانامہ کے معاملے پر نواز شریف کی بات ماننے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ عدالتی معاملات عدالتوں میں ہی حل کیے جائیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر… Continue 23reading ہر معاملے پر آپکے ساتھ ہیں لیکن ۔۔۔ نوازشریف کی وہ بات جسے آرمی چیف نے ماننے سے انکار کردیا، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز قائد اعظم یونیورسٹی کے بعد اسلام آباد کی ایک اور یونیورسٹی بند کرنے کا فیصلہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز قائد اعظم یونیورسٹی کے بعد اسلام آباد کی ایک اور یونیورسٹی بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد،لاہور ( آن لائن )انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس سے کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اسے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ریکٹر یونیورسٹی کے مطابق کورونا کیسز کے پیش نظرانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کو 29 اکتوبر تک بند رکھا جائے گا۔ ڈی ایچ او ضعیم ضیا نے… Continue 23reading کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز قائد اعظم یونیورسٹی کے بعد اسلام آباد کی ایک اور یونیورسٹی بند کرنے کا فیصلہ