نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی تیاری مکمل
اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کرلی، آئندہ ہفتے نواز شریف سمیت اہم شخصیات کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، قومی احتساب بیورو (نیب) نے نواز… Continue 23reading نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی تیاری مکمل