جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

باپ نے بیٹے کا شناختی کارڈ بلاک کروادیا پھر کیا ہوا؟اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ہائی کورٹ میں ایک شخص نے اپنے ہی باپ اور نادرا چیئرمین کے خلاف درخواست دائر کرادی ہے۔حسن طارق بٹ نامی شہری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کرائی گئی درخواست میں وفاق، سیکرٹری داخلہ پنجاب اور چیئرمین نادرا کو فریق بنایا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ وہ نیشنل بینک کے سابق چیف پروٹوکول ریجنل ہیڈ کوارٹر

طارق سعید کا حقیقی بیٹا ہے، طارق سعید بٹ اسے بیٹا ماننے سے انکاری ہیں، میرے والد طارق سعید نے میری سوتیلی ماں کے دباؤ پر میرا شناختی کارڈ بھی بلاک کرادیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ نادرا کو شناختی کارڈ بحال کرنے کا حکم دیا جائے، بغیر وجہ بتائے شناختی کارڈ بلاک کرنے پر نادرا کے متعلقہ حکام کیخلاف کارروائی کی جائے۔

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…