جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

حمزہ شہباز نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا ، حیران کن دعویٰ

datetime 6  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) صوبائی وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان وزیر اعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگ رہی ہیں، اور حمزہ شہباز نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا۔ مرحومہ شمیم اختر کے جنازے سے اگلے دن بیگم صفدر اعوان اور حمزہ شہباز میں شدید منہ ماری ہوئی،میرے شاہینوں کے مطابق حمزہ شہباز نے بیگم صفدر اعوان کو ان کے بیانیے سے

ہٹنے کے لیے خدا کے واسطے دیئے۔ شریف خاندان خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، یہ اپوزیشن اور ملک کو کیا متحد رکھیں گے۔عوام (ن) لیگ کے ملک دشمن بیانیے اور غیر مخلصانہ رویوں کو جان چکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کا نوجوان 2018 کے الیکشن میں ن لیگ کو پہلے ہی مسترد کر چکا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے تبدیلی کے نعرے کے ذریعے نوجوان نسل کو سیاسی شعور دیا۔‎

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…