لاہور( این این آئی)پاکستانی نوجوان عثمان رضا نے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹس آف انگلینڈ اینڈ ویلز میں ٹاپ کر کے ملک کا نام روشن کر دیا ۔ عثمان رضاان دنوں دبئی میں مقیم ہیں۔ عثمان رضا نے اپنی کامیابی کو
پاکستان ریسرچ فورم کے چیئرمیں حسن علی قادری اوراحمد علی احسان کے نام کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری کامیابی میں خدا کی ذات کی مہربانی ،ماں باپ کی دعائوں کے بعد دونوں شخصیات کا کردارہے ۔