پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ نے جلسے کیلئے ذاتی کرسیاں خرید لیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے کرائے پر کرسیاں لینے میں ممکنہ مشکلات اور رکاوٹوںکے باعث اپنی ذاتی کرسیاں بھی خرید لیں ۔ جلسے کی میزبان مسلم لیگ (ن) کے منتظمین کی جانب سے گزشتہ روز پلاسٹک کی ہزاروں

کرسیاں خرید کر پنڈال میں پہنچائی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرائے پر بھی کرسیاں حاصل کی گئی ہیں اور ٹینٹ سروس والوں نے کرسیاں واپس نہ ملنے کے خدشے کے پیش نظر منتظمین سے زیادہ وصولی کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…