جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

موجودہ حکومت کے دور میں کاروبار زندگی ٹھپ ہو گیا، تاجر تنظیموں نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں بھرپور انداز میں شرکت کا اعلان کر دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(نیوز ڈیسک) موجودہ حکومت کے دور میں کاروبار زندگی ٹھپ ہو گیا ہے، اس بات کا دعویٰ تاجر تنظیموں کے سربراہوں نعیم میر، اشرف بھٹی اور خالد پرویز نے کیا، تاجر تنظیموں نے اپوزیشن جماعتوں کے لاہور جلسے میں بھر پور انداز میں شرکت کا اعلان کر دیا، انجمن تاجران اشرف بھٹی گروپ، مرکزی صدر انجمن تاجران خالد پرویز

اور انجمن تاجران نعیم میر گروپ نے پی ڈی ایم جلسے میں بھرپور شرکت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کیخلاف مینارپاکستان جلسے میں جائیں گے۔نعیم میر نے مریم نواز کے قافلے کے ساتھ آنے کا اعلان کیا ہے جبکہ خالد پرویز کا کہنا ہے کہ تاجر برادری حلقے کی بنیادوں پر لیگی قیادت کے ساتھ روانہ ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…