سائیں سرکار کی جانب سے بدعنوان افسروں کی ناقابل یقین سرپرستی 500 سرکاری ملازمین پلی بارگین کے بعد بھی اپنے عہدوں پر برقرار
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ سائیں سرکار کی جانب سے بدعنوان افسروں کی سرپرستی ناقابل یقین ہے، سندھ میں 500 سرکاری ملازمین نیب سے پلی بارگین کے بعد بھی اپنے عہدوں پر برقرار ہیں۔ایک بیان میں وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا… Continue 23reading سائیں سرکار کی جانب سے بدعنوان افسروں کی ناقابل یقین سرپرستی 500 سرکاری ملازمین پلی بارگین کے بعد بھی اپنے عہدوں پر برقرار


































