جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

لاہورئیے ہوشیار ہو جائیں، شہر کی فضا بیماریوں سے بھر گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020

لاہورئیے ہوشیار ہو جائیں، شہر کی فضا بیماریوں سے بھر گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور شہر کی فضاء بیماریوں سے بھر گئی، لاہورئیے ہوشیار ہو جائیں گے، فضا میں آلودگی بڑھنے سے شہر میں سموگ میں اضافے کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں، رپورٹ کے مطابق فیکٹریوں اور گاڑیوں کے دھوئیں نے فضا کو زہریلا کر دیا ہے اور سموگ سے وائرل انفیکشن پھیلنے لگا۔ ماہرین… Continue 23reading لاہورئیے ہوشیار ہو جائیں، شہر کی فضا بیماریوں سے بھر گئی

امداد نہ ملنے کی وجہ سے مختار مائی گرلز سکول بند کر دیا گیا،سینکڑوں طالبات تعلیم سے محروم

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

امداد نہ ملنے کی وجہ سے مختار مائی گرلز سکول بند کر دیا گیا،سینکڑوں طالبات تعلیم سے محروم

مظفر گڑھ (این این آئی)ضلع مظفر گڑھ میں امداد سے چلنے والا مختار مائی گرلز اسکول بند کر دیا گیا جس کے مطابق 6 سو سے زائد طالبات تعلیم سے محروم ہو گئیں۔مظفر گڑھ میں اسکول کھولنے والی مختار مائی نے اس حوالے سے کہا کہ فنڈز اور امداد نہ ملنے پر اسکول نہیں چلا… Continue 23reading امداد نہ ملنے کی وجہ سے مختار مائی گرلز سکول بند کر دیا گیا،سینکڑوں طالبات تعلیم سے محروم

ٹائیگر فورس کا مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف ایکشن ،بڑے پیمانے پر اشیاء برآمد

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

ٹائیگر فورس کا مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف ایکشن ،بڑے پیمانے پر اشیاء برآمد

لاہور/سیالکوٹ(این این آئی) ٹائیگر فورس نے مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف ایکشن کا آغاز کردیا، ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر انتظامیہ نے مختلف شہروں میں چھاپے مار کر بڑی مقدار میں اسٹاک تحویل میں لے لیا جبکہ ملوث افراد پر بھاری جرمانے بھی کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے… Continue 23reading ٹائیگر فورس کا مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف ایکشن ،بڑے پیمانے پر اشیاء برآمد

پاکستان مخالف ٹوئٹر اکائونٹس ، پی ٹی اے کا ٹوئٹر سے اہم مطالبہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان مخالف ٹوئٹر اکائونٹس ، پی ٹی اے کا ٹوئٹر سے اہم مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی اے نے ٹوئیٹر کو پاکستان مخالف ٹوئیٹر اکاونٹس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ۔ پی ٹی اے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے خلاف غلط معلومات پھیلا نے والے اکاؤنٹس کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، مواد کو اعتدال پر رکھنے والی اپنی ٹیموں کو فوری طور پر متحرک… Continue 23reading پاکستان مخالف ٹوئٹر اکائونٹس ، پی ٹی اے کا ٹوئٹر سے اہم مطالبہ

وفاقی حکومت پنجاب کی کتنے ارب کی نادہندہ ہے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

وفاقی حکومت پنجاب کی کتنے ارب کی نادہندہ ہے؟حیرت انگیز انکشاف

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت پنجاب حکومت کی اربوں روپے کی نادہندہ ہے جبکہ وفاقی حکومت کی نادہندگی میں مزید 32 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے بتایا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب نے وفاق سے واجبات کی ریکوری کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کو باقاعدہ ایک مراسلہ بھی ارسال کردیا ہے۔ جس میں اس… Continue 23reading وفاقی حکومت پنجاب کی کتنے ارب کی نادہندہ ہے؟حیرت انگیز انکشاف

محکمہ ایجوکیشن میں میرٹ کے خلاف بھرتیاں، غریبوں سے لاکھوں بٹورنے کا انکشاف

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

محکمہ ایجوکیشن میں میرٹ کے خلاف بھرتیاں، غریبوں سے لاکھوں بٹورنے کا انکشاف

لاہور( این این آئی )چیئرمین نیب سے لاہور کے سرکاری سکولوں میں میرٹ کیخلاف بھرتیوں کانوٹس لینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ۔ مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے 105 سکولوں میں درجہ چہارم… Continue 23reading محکمہ ایجوکیشن میں میرٹ کے خلاف بھرتیاں، غریبوں سے لاکھوں بٹورنے کا انکشاف

فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق قانون پہلے ہی موجود ہے تو پھر کلبھوشن کیلئے الگ قانون کیوں ؟آئین خطرے میں ہے، اِن 2 اداروں کو ہدایات صرف ایک شخص دے سکتا ہے، ن لیگ کا دعویٰ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق قانون پہلے ہی موجود ہے تو پھر کلبھوشن کیلئے الگ قانون کیوں ؟آئین خطرے میں ہے، اِن 2 اداروں کو ہدایات صرف ایک شخص دے سکتا ہے، ن لیگ کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے کہا ہے کہ ایک افسر کو اغوا کیاگیا، عدالتوں نے نوٹس نہیں لیا، آئین خطرے میں ہے، ملک کہاں جارہا ہے، تحقیقات کیسے ہوگی، کون کریگا، اس کا تعین کرنا مشکل ہے،ہوٹل کا دروازہ توڑنے کی تحقیق ہونا ضروری ہے ، اصل مجرمان کو قانون کے… Continue 23reading فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق قانون پہلے ہی موجود ہے تو پھر کلبھوشن کیلئے الگ قانون کیوں ؟آئین خطرے میں ہے، اِن 2 اداروں کو ہدایات صرف ایک شخص دے سکتا ہے، ن لیگ کا دعویٰ

ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرنیوالوں نے یک جنبش قلم 749 خاندانوں کے چولہے بجھا دیے،لاکھوں پاکستانی بیروزگارہو گئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرنیوالوں نے یک جنبش قلم 749 خاندانوں کے چولہے بجھا دیے،لاکھوں پاکستانی بیروزگارہو گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے یک جنبش قلم ریڈیو پاکستان سے تعلق رکھنے والے 749 خاندانوں کے چولہے بجھا دیئے،ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگانے والا نالائق اعظم لاکھوں پاکستانیوں کو بیروزگار کر چکا۔بلاول بھٹو زرداری نے ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو نوکریوں… Continue 23reading ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرنیوالوں نے یک جنبش قلم 749 خاندانوں کے چولہے بجھا دیے،لاکھوں پاکستانی بیروزگارہو گئے

حکومت نے کراچی کے انتہائی اہم منصوبے کی ذمہ داری واپڈا کو سونپ دی،کراچی کے شہریوں کیلئے چیئرمین واپڈا کا اہم اعلان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

حکومت نے کراچی کے انتہائی اہم منصوبے کی ذمہ داری واپڈا کو سونپ دی،کراچی کے شہریوں کیلئے چیئرمین واپڈا کا اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے کراچی کے فور منصوبے پر عملدرآمد کی ذمہ داری واپڈا کو سونپ دی ۔ اعلامیہ کے مطابق کراچی کو پانی فراہمی کے فور منصوبے کی تعمیر کی ذمہ داری ملنے کے بعد چیئرمین واپڈا کی دعوت پر سٹیک ہولڈر ز کا اجلاس ہوا جس میں کراچی سے رکن… Continue 23reading حکومت نے کراچی کے انتہائی اہم منصوبے کی ذمہ داری واپڈا کو سونپ دی،کراچی کے شہریوں کیلئے چیئرمین واپڈا کا اہم اعلان