جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران نیازی نے ’’اپنے چپڑاسی‘‘ کو وزیر داخلہ بنادیا ‎

datetime 11  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے شیخ رشید کو وزیرداخلہ بنانے پر تبصرہ کہا ہے کہ عمران نیازی نے ’’اپنے چپڑاسی‘‘ کو وزیر داخلہ بنادیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران نیازی نے تابعداری میں اپنے ’’چپڑاسی‘‘ کو وزیر داخلہ بنایا ،ٹرین حادثات میں 100 بے گناہوں کے قتل کے بعد وزارت داخلہ ’’چپڑاسی‘‘ کو دی گئی۔دوسری جانب وفاقی کابینہ

میں ردوبدل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ شیخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ ، اعظم خان سواتی کو وفاقی وزیر ریلوے بنانے اور بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ کو وزیر انسداد منشیات کا قلمدان دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ،ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو 6 ماہ کی مدت کے لیے وفاقی وزیر خزانہ بنایا۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد چاروں وزرا کے قلمدانوں میں ردو بدل کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…