اب یہ افراد 1300 سی سی گاڑی ٹیکس فری درآمد کر سکیں گے، حکومت نے خوشخبری سنا دی
پشاور(آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے 1300 سی سی ایک گاڑی اور تین پہیوں والی موٹر سائیکل ٹیکس فری منگوانے کی خصوصی افراد کو اجازت دے دی۔ معذور افراد کو 1300سی سی ایک گاڑی یا تین پہیوں والی موٹر سائیکل ٹیکس فری منگوانے کیاجازت دیدی گئی ہے کم آمدن کے خصوصی افراد موٹر سائیکل ٹیکس کے… Continue 23reading اب یہ افراد 1300 سی سی گاڑی ٹیکس فری درآمد کر سکیں گے، حکومت نے خوشخبری سنا دی