اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں حکومت نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(آن لائن) وزیر خوراک پنجاب علیم خان نے کہ پنجاب بھر میں گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں۔وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں گندم اور آٹے کی موجودگی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علیم خان نے کہا کہ پنجاب بھر میں گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں اور وافر اسٹاک موجود ہے۔

فلور ملزکی ضرورت کے مطابق گندم کی روزانہ فراہمی جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ مقررہ قیمتوں پر 20 اور 10کلو آٹے کے تھیلے فراہم کیے جا رہے ہیں، محکمہ خوراک صوبے کے لیے مارچ اپریل تک گندم کے ذخائر یقینی بنائے، اٹک، بھکراور کشمور سے گندم کی دوسرے صوبوں کو ترسیل کی مانیٹرنگ کریں،صورتحال تسلی بخش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…