جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

اورنج لائن ٹرین چلنے کے بعدپنجاب حکومت کو بجلی کا پہلا بل جاری

datetime 3  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن ٹھوکر نیاز بیگ تک چلنے والی اورنج لائن ٹرین کے آپریشن ہونے کے بعد لیسکو نے پنجاب حکومت کو بجلی کا پہلا بل جاری کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ نومبر کے بجلی کے بل کا حجم 7 کروڑ روپے ہے جبکہ ٹرین انتظامیہ نے نومبر میں 7 کروڑ روپے مالیت کے 38 لاکھ یونٹ استعمال کئے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مذکورہ

بل لیسکو کے سنگھ پورہ سرکٹ اور ملتان روڈ سرکٹ سے ریڈنگ کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ سنگھ پورہ سرکٹ سے 17 لاکھ یونٹ اور ملتان روڈ سرکٹ سے 21 لاکھ یونٹ کا بل جاری کیا گیا ہے جبکہ رواں ماہ یکم دسمبر سے لیکر آج اورنج لائن ٹرین نومبر کے مقابلے میں کم بجلی استعمال کر رہی ہے جس کی وجہ موسم کی تبدیلی بتائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…