عمران خان ایک ہی جلسے سے دماغی توازن کھو بیٹھے، مریم نواز نے وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایک شخص کل چیخ چیخ کر اپنی شکست اور ناکامی کا ماتم کر رہا تھا۔ ابھی تو ایک ہی جلسہ ہوا اور وہ گھبرانا شروع ہو گئے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading عمران خان ایک ہی جلسے سے دماغی توازن کھو بیٹھے، مریم نواز نے وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں