ایک گھنٹے میں حکومت ختم مصطفی کمال نے اپوزیشن جماعتوں کو طریقہ بتا دیا
کراچی(این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین اور سابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت گرانی ہے تو پیپلز پارٹی اور ن لیگ استعفے دے ، ایک گھنٹے میں حکومت ختم ہو جائے گی، عمران خان صاحب جمہوری ملک کے حکمران کم اور بادشاہ زیادہ لگتے ہیں، اپوزیشن اور حکومت نام… Continue 23reading ایک گھنٹے میں حکومت ختم مصطفی کمال نے اپوزیشن جماعتوں کو طریقہ بتا دیا