ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گروپ کی شکل میں پاکستان سے کتنے افراد جا سکیں گے؟ سعودی حکومت اور پاکستانی عمرہ ٹریول آپریٹرز کے مابین معاہدہ تیار،عمرہ زائرین کیلئے اہم اخبر

datetime 2  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) سعودی حکومت اور پاکستانی عمرہ ٹریول اپریٹرز کے مابین معاہدہ تیار ہوگیا ہے،پاکستان سے گروپ کی شکل میں 22عمرہ زائرین اکھٹے عمرہ کی ادائیگی کیلئے جا سکیں گے،تمام گروپ کرونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں

گے،15دسمبر تک معاہدے کو حتمی شکل دیدی جائے گی۔پاکستان سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کے لئے خوشخبری آگئی ہے ذرائع کے مطابق سعودی حکومت اور پاکستانی ٹریول ایجنسیز کے درمیان نیا معاہدہ تیار ہوگیا ہے جس کے تحت عمرہ زائرین کو عمرے پر گروپ کی شکل میں لے جایا جائے گااورہر گروپ 22 زائرین پر مشتمل ہوگا۔ذرائع کے مطابق عمرہ زائرین مکمل طور پر سعودی حکومت کے کرونا ایس او پی پر عمل درآمد کرنے کے پابند ہوں گے ذرائع کے مطابق سعودی حکومت 50 سے زائد عمرہ اپریٹر کمپنیوں کے ساتھ عمرہ سے متعلق معاہدہ کرے گی اور اس معاہدے کو 15 دسمبر تک حتمی شکل دی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…