وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی بیرسٹرخالدخو رشید کو گلگت بلتستان کا وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بیرسٹرخالدخو رشید کو گلگت بلتستان کا وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباددی ہے اوران کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی نئے پاکستان اور تبدیلی کے ایجنڈے کی جیت… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی بیرسٹرخالدخو رشید کو گلگت بلتستان کا وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد































