ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

’’اوباش نے گھر میں اکیلی خاتون کو دبوچ لیا ‘‘ جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر بے آبرو کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر کے علاقہ میں اوباش نے گھر میں اکیلی خاتون کو دبوچ لیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے آبرو ریزی کا نشانہ بنا ڈالا اور موقع سے فرار ہو گیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے 24 گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کرلیا اور مصروف تفتیش ہے۔

زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ فیکٹری ایریا کے محلہ بسم اللہ پارک میں شہری عبدالرؤف کی بیوی گھر میں اکیلی تھی کی اوباش نوجوان نے گھر میں داخل ہو کر خاتون کو دبوچ لیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے آبرو ریزی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا جس کی اطلاع دیتے ہوئے عبدالروف نے تھانہ فیکٹری ایریا کو بتایا کہ اس کی بیوی گھر میں اکیلی تھی کہ نوجوان امبریز نے زبرد ستی آبرو ریزی کی اور موقع سے فرار ہوگیا ہے۔ جس کی مدعیت میں تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے خصوصی ٹیم تشکیل دی جس نے مقدمہ میں ملوث ملزم امبریز ولد میاں محمد کو 24گھنٹوں میں گرفتارکرلیا اور مصروف تفتیش ہے۔‎



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…