ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

اہم ترین محکمہ کے ملازمین کا مستقبل داؤ پرلگ گیا، نوکری دینے کی بجائے چھیننے کی تیاری، تمام1007 ریگو لر پوسٹوں پر مستقل اور نئے سرے سے بھرتیاں کرنے کا فیصلہ

datetime 22  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )محکمہ لٹریسی کے ملازمین کا مستقبل داؤ پر، نوکری دینے کے بجائے چھیننے کی تیاری، محکمہ لٹریسی کی تمام 1007 ریگولر پوسٹوں پر مستقل اور نئے سرے سے بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محکمہ لٹریسی کے چھ سو سے زائد ملازمین کے سروں پر بے روزگاری کی تلوار لٹکنے لگی ہے، محکمہ لٹریسی نے تمام ریگولر پوسٹوں پر مستقل بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے،

ایک ہزار سات مستقل پوسٹوں پر پہلے سے موجود کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرکے نئی بھرتیاں کی جائیں گی ۔ واضح رہے کہ 2002 میں بننے والے محکمے میں گزشتہ سال اپریل میں پوسٹوں کو ریگولر کیا گیا جس پر اب کنٹریک ملازمین کو فارغ کرکے مستقل بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، پہلے سے موجود سٹاف کو ریگولر کرنے کے بجائے نئے سرے سے بھرتیاں کی جائیں گی.ذرائع کے مطابق افسران بالا سے لے کر گریڈ ایک کے نائب قاصد کی سیٹ تک نئے سرے سے بھرتیاں ہوں گی، بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت کی جائیں گی، محکمے میں 15 سال پرانے متعدد ملازمین اوور ایج ہونے کے باعث پھر سے اپلائی نہیں کرسکیں گے۔محکمہ لٹریسی کی تمام 1007 ریگولر پوسٹوں پر مستقل اور نئے سرے سے بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محکمہ لٹریسی کے چھ سو سے زائد ملازمین کے سروں پر بے روزگاری کی تلوار لٹکنے لگی ہے، محکمہ لٹریسی نے تمام ریگولر پوسٹوں پر مستقل بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایک ہزار سات مستقل پوسٹوں پر پہلے سے موجود کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرکے نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔واضح رہے کہ 2002 میں بننے والے محکمے میں گزشتہ سال اپریل میں پوسٹوں کو ریگولر کیا گیا جس پر اب کنٹریک ملازمین کو فارغ کرکے مستقل بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، پہلے سے موجود سٹاف کو ریگولر کرنے کے بجائے نئے سرے سے بھرتیاں کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق افسران بالا سے لے کر گریڈ ایک کے نائب قاصد کی سیٹ تک نئے سرے سے بھرتیاں ہوں گی، بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت کی جائیں گی، محکمے میں 15 سال پرانے متعدد ملازمین اوور ایج ہونے کے باعث پھر سے اپلائی نہیں کرسکیں گے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…