بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

’’ یہ اتنے معصوم ہیں کہ پتہ ہی نہیں استعفے کسے دینے ہیں‘‘ استعفیٰ اب کب منظور ہونگے ، فیاض الحسن کا بڑا اعلان

datetime 9  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ یہ اتنے معصوم ہیں کہ پتہ ہی نہیں استعفے کسے دینے ہیں، انہیں معلوم نہیں کہ اسمبلیوں سے استعفے اسپیکر کو بھجوائے جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بات تو تب ہے کہ اگر مریم نوا ز اور حمزہ شہباز کے استعفے آتے ، یہاں تو شریف خاندان

خود مریم نواز سے استعفیٰ طلب کر رہا ہے ۔ صوبائی وزیر کز مزید کہاتھا کہ مریم نواز کس منہ سے استعفے مانگ رہی ہیں؟ حمزہ شہباز نے مریم بی بی سے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ آپ کا بیانیہ پٹ گیا گیا ہےان کا مزید کہنا تھا کہ استعفیٰ اس وقت منظور ہو گا جب شہباز شریف اور حمزہ کا استعفیٰ اسمبلی سیکریٹریٹ آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…