پی ڈی ایم والوں کیلئے کڑا امتحان محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے آج شہر میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شدید گرمی سے ستائے کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز شہر میں ہلکی بارش کی پیش گوئی ہے، جس کے بعد موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading پی ڈی ایم والوں کیلئے کڑا امتحان محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی