کامیاب امیدواروں کی فہرست میں گڑ بڑ پبلک سروس کمیشن کے مقابلے کے امتحان میں جعلسازی پکڑی گئی، تہلکہ خیز انکشافات،نیب نے نوٹس لے لیا
کراچی (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) سندھ نے 3 محکموں میں افسران کی جعلی بھرتیوں کے معاملے پر تحقیقات شروع کردیں، کامیاب امیدواروں کی فہرست میں نام تبدیل کر کے 30 اسامیوں پر جعلی بھرتیاں کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ پبلک سروس کمیشن کے مقابلے کے امتحان 2018 میں جعلسازی کا انکشاف ہوا… Continue 23reading کامیاب امیدواروں کی فہرست میں گڑ بڑ پبلک سروس کمیشن کے مقابلے کے امتحان میں جعلسازی پکڑی گئی، تہلکہ خیز انکشافات،نیب نے نوٹس لے لیا