کیا یہ افواج پاکستان کے ترجمان ہیں، رانا ثناء اللہ کے بعد ایک اور لیگی رہنما کا ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال
فیصل آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکز ی رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری شیر علی نے کہا ہے کہ ملک کی خدمت کرنے والوں کو غدارقرار دیکر انکے خلاف مقدمات بنانے کی نہ صرف وہ بلکہ پوری قوم مذمت کر رہی ہے ہمت ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم کو کسی کا کندھا… Continue 23reading کیا یہ افواج پاکستان کے ترجمان ہیں، رانا ثناء اللہ کے بعد ایک اور لیگی رہنما کا ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال