فردوس شمیم نقوی بھی نیب کے ریڈار پر آگئے
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی بھی نیب کے ریڈار پر آگئے،عدالت نے فردوس شمیم نقوی کی 10 لاکھ روپے کے عوض 27 نومبر تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو فردوس شمیم نقوی کی گرفتاری سے روک دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم… Continue 23reading فردوس شمیم نقوی بھی نیب کے ریڈار پر آگئے