پنجاب میں سموگ کو آ فت قراردیدیا گیا
لاہور(این این آئی) پنجاب کے قدرتی آ فات سے تحفظ کے قانون کے سیکشن تھری کے تحت سموگ کو آ فت قرار دے دیا گیا ۔ اس حوالے سے ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔ سموگ کو آ فت قرار دینے کا فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں لیا گیا ۔مستقبل… Continue 23reading پنجاب میں سموگ کو آ فت قراردیدیا گیا