نواز شریف کی لندن سے سعودی عرب شفٹ ہونے کی کوشش،قائد ن لیگ کی درخواست پر سعودی حکومت نے کیا جواب دیدیا؟ حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی لندن سے سعودی عرب شفٹ ہونے کوششیں ،بڑا دعویٰ کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے لندن سے سعودی عرب منتقل ہونے کی کوششیں شروع کر دیں ہیں وہ جلد از… Continue 23reading نواز شریف کی لندن سے سعودی عرب شفٹ ہونے کی کوشش،قائد ن لیگ کی درخواست پر سعودی حکومت نے کیا جواب دیدیا؟ حیران کن انکشاف