منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

فواد چودھری سمیت قومی اسمبلی کے 48 ارکان کی رکنیت معطل

datetime 18  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پروفاقی وزیر فواد چوہدری، علی زیدی، عامر لیاقت اور خالد مقبول صدیقی سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے 3، قومی اسمبلی کے 48، پنجاب اسمبلی کے 52 اراکین ،

سندھ اسمبلی کے 19، کے پی اسمبلی کے 26 اور بلوچستان اسمبلی کے 6 اراکین کی رکنیت معطل ہے۔ جن اراکین کی رکنیت معطل ہوئی ہے ان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری ،معاون خصوصی علی نواز اعوان ،وزیر مملکت شبیر قریشی ،وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا ،علی زیدی ،3 سینیٹرز مصدق ملک، کامران مائیکل اور شمیم آفریدی ،سندھ اسمبلی سے تیمور تالپور ،امداد پتافی ، بلوچستان اسمبلی سے سردار یار محمد رند اور اختر لانگو ودیگر شامل ہیں۔الیکشن کمیشن نے فیصلے سے سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے سپیکرز کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معطل ارکان ایوان کی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکتے اور گوشوارے جمع کروانے تک رکنیت معطل رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…