منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

وفاقی حکومت کا تنخواہوں کا پیسہ بچانے کیلئے افسران کی چھانٹیوں کا فیصلہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

وفاقی حکومت کا تنخواہوں کا پیسہ بچانے کیلئے افسران کی چھانٹیوں کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے وفاقی محکموں سے تنخواہوں کی مد میں بجٹ کم کرنے کے لئے وفاقی محکمہ جات سے گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسروں کی چھانٹیوں کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے باقاعدہ ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جس کی سفارشات پر وفاقی… Continue 23reading وفاقی حکومت کا تنخواہوں کا پیسہ بچانے کیلئے افسران کی چھانٹیوں کا فیصلہ

شہباز شریف نہیں پنجاب کی ترقی گرفتار ہے مریم اورنگزیب کی پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

شہباز شریف نہیں پنجاب کی ترقی گرفتار ہے مریم اورنگزیب کی پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید

لاہور( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورانگزیب نے کہا ہے کہ  آج شہباز شریف نہیں پنجاب کے عوام کی ترقی گرفتار ہے،نالائق ، نااہل چور اور جھوٹا ملک پہ مسلط ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں کیا۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تحقیق مکمل ،… Continue 23reading شہباز شریف نہیں پنجاب کی ترقی گرفتار ہے مریم اورنگزیب کی پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید

چوہدری برادران کیخلاف 20 سال پرانی بینک نادہندگی انویسٹی گیشن بند کرنے سے متعلق ہائیکورٹ کا تحریری حکم جاری

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

چوہدری برادران کیخلاف 20 سال پرانی بینک نادہندگی انویسٹی گیشن بند کرنے سے متعلق ہائیکورٹ کا تحریری حکم جاری

لاہور( این این آئی )چوہدری برادران کے خلاف 20 سال پرانی بینک نادہندگی انوسٹی گیشن کو بند کرنے کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ نے کا تحریری حکم جاری کردیا ۔تحریری حکم نامہ جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے جاری کیا ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ نیب نے… Continue 23reading چوہدری برادران کیخلاف 20 سال پرانی بینک نادہندگی انویسٹی گیشن بند کرنے سے متعلق ہائیکورٹ کا تحریری حکم جاری

ارشد ملک نے اپنی برطرفی کوچیلنج کردیا 3رکنی سروس ٹربیونل تشکیل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

ارشد ملک نے اپنی برطرفی کوچیلنج کردیا 3رکنی سروس ٹربیونل تشکیل

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک نے اپنی برطرفی پنجاب سب آڈینیٹ جوڈیشری سروس ٹربیونل میں چیلنج کر دی ۔درخواست میں لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ انتظامی کمیٹی نے حقائق کے برعکس رپورٹ تیار کی، مس کنڈکٹ… Continue 23reading ارشد ملک نے اپنی برطرفی کوچیلنج کردیا 3رکنی سروس ٹربیونل تشکیل

ریاست مدینہ کی جانب اہم قدم جہیز اور نکاح فارم میں بڑی تبدیلی صوبوں سے مشاورت کے بعد سمری کا بینہ کو ارسال

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

ریاست مدینہ کی جانب اہم قدم جہیز اور نکاح فارم میں بڑی تبدیلی صوبوں سے مشاورت کے بعد سمری کا بینہ کو ارسال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاشرے میں جہیز کے بڑھتے ہوئے رجحان اور دلہن کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے جہیز اور دلہن کے تحائف ممانعت ایکٹ 1976 میں ترمیم کا فیصلہ ۔ جہیز اوردلہن کے تحائف (ممانعت) ترمیمی بل2020 کے تحت وزارت مذہبی امور نے دولہا کی جانب سے جہیز کی طلب اور نمائش پر پابندی کی سفارش… Continue 23reading ریاست مدینہ کی جانب اہم قدم جہیز اور نکاح فارم میں بڑی تبدیلی صوبوں سے مشاورت کے بعد سمری کا بینہ کو ارسال

یہ ہے پنجاب پولیس اہلکار ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے کی  بجائے درخواست گزار کا مذاق اڑاتے رہے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

یہ ہے پنجاب پولیس اہلکار ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے کی  بجائے درخواست گزار کا مذاق اڑاتے رہے

لاہور (آن لائن) بادامی باغ کے علاقہ لوہے والی پلی کے قریب مسلح ڈکیتی کی واردات کا شکار ہونے والا پرویز نامی شہری پولیس کے لئے درد سر بن گیا۔ ڈکیتی کی اطلاع  ملتے ہی تھانہ بادامی باغ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جہاں پولیس نے متاثرہ شہری سے ڈکیتی کی تفصیلات طلب کرنے کی… Continue 23reading یہ ہے پنجاب پولیس اہلکار ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے کی  بجائے درخواست گزار کا مذاق اڑاتے رہے

سینیٹر فیصل جاوید نے سیاست کرنے کیساتھ ساتھ کیا کام شروع کردیا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

سینیٹر فیصل جاوید نے سیاست کرنے کیساتھ ساتھ کیا کام شروع کردیا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے معاشرے کے بنیادی مسائل پر مبنی ڈرامہ لکھنا شروع کر دیا ۔ سینیٹر فیصل جاوید نے ایک انٹرویو میں بتایاکہ میں نے ایک کہانی لکھنا شروع کردی ہے، جو ہمارے معاشرے کے بنیادی مسائل پر مبنی ہوگی۔فیصل جاوید نے مزید تفصیلات بتاتے… Continue 23reading سینیٹر فیصل جاوید نے سیاست کرنے کیساتھ ساتھ کیا کام شروع کردیا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

پولیس اہلکاروں نے میری والدہ کے ساتھ بدتمیزی کی اور جب ۔۔۔نہال ہاشمی کی بیٹی کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

پولیس اہلکاروں نے میری والدہ کے ساتھ بدتمیزی کی اور جب ۔۔۔نہال ہاشمی کی بیٹی کا اہم بیان سامنے آگیا

کراچی (این این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کی بیٹی عائشہ ہاشمی نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے میری والدہ کے ساتھ بدتمیزی کی اور جب میرے بھائی نے مداخلت کی تو اسے پکڑلیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کی بیٹی عائشہ ہاشمی کا واقعے کے… Continue 23reading پولیس اہلکاروں نے میری والدہ کے ساتھ بدتمیزی کی اور جب ۔۔۔نہال ہاشمی کی بیٹی کا اہم بیان سامنے آگیا

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ایکشن کئی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس سیل،بھاری جرمانے عائد

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ایکشن کئی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس سیل،بھاری جرمانے عائد

کراچی (این این آئی) کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلا ؤسے صورتحال تشویش ہو تی جا رہی ہے ، کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر متعدد شادی ہالز اور ریسٹورنٹس سیل کردیئے گئے جبکہ بھاری جرمانے بھی عائد کئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد کورونا ایس… Continue 23reading کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ایکشن کئی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس سیل،بھاری جرمانے عائد