نواز شریف لندن میں نئی مصیبت میں پھنس گئے، پولیس نے ایکشن لے لیا
لندن(این این آئی) سابق وزیر اعظم نوازشریف کی جانب سے لاک ڈاؤن قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر لندن پولیس نے ایک شہری سے تفصیلات مانگ لیں۔سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف بلیو آن بلیو نے گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کچھ دیگر افراد… Continue 23reading نواز شریف لندن میں نئی مصیبت میں پھنس گئے، پولیس نے ایکشن لے لیا