بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

پنجاب یونیورسٹی کے قریب پولیس مقابلہ گولی لگنے سے راہگیر طالبہ جاں بحق

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

پنجاب یونیورسٹی کے قریب پولیس مقابلہ گولی لگنے سے راہگیر طالبہ جاں بحق

لاہور(این این آئی)ڈولفن و پولیس رسانس یونٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے طالبہ جاں بحق ہو گئی،ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے قریب ڈولفن وپولیس رسپانس یونٹ کا ڈاکوؤں سے آمنا سامنا ہوگیا۔ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی کے قریب پولیس مقابلہ گولی لگنے سے راہگیر طالبہ جاں بحق

اہم سیاسی شخصیات کو نشانہ بنانے کی تیاریاں، تھریٹ الرٹ جاری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

اہم سیاسی شخصیات کو نشانہ بنانے کی تیاریاں، تھریٹ الرٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) اسلام آباد نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔ نیکٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی ہے۔ نیکٹا کے مطابق دہشتگردوں… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیات کو نشانہ بنانے کی تیاریاں، تھریٹ الرٹ جاری

وزیراعظم نے حافظ طاہر محمود اشرفی کو خصوصی عہدہ سونپ دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

وزیراعظم نے حافظ طاہر محمود اشرفی کو خصوصی عہدہ سونپ دیا

اسلام آباد (این این آئی)مولانا طاہر اشرفی کو وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مشرق وسطیٰ مقرر کردیا گیا۔پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی کی تقرری کا نوٹیفکیشن وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردیاگیا۔نوٹیفکیشن وزیراعظم آفس سے سیکرٹری وزیراعظم کے دستخط سے جاری کیا گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ… Continue 23reading وزیراعظم نے حافظ طاہر محمود اشرفی کو خصوصی عہدہ سونپ دیا

ہمارے دور میں مہنگائی بڑھی ہے، ہم وعدوں کو پورا نہیں کر سکے،تحریک انصاف کے وزیر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

ہمارے دور میں مہنگائی بڑھی ہے، ہم وعدوں کو پورا نہیں کر سکے،تحریک انصاف کے وزیر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

چمن(این این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے صدر اور صوبائی وزیرِ تعلیم سردار یار محمد رند نے اپنی ہی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دور میں مہنگائی بڑھی ہے، ہم وعدوں کو پورا نہیں کر سکے۔صوبائی صدر پاکستان تحریکِ انصاف و صوبائی وزیرِ تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے… Continue 23reading ہمارے دور میں مہنگائی بڑھی ہے، ہم وعدوں کو پورا نہیں کر سکے،تحریک انصاف کے وزیر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

مریم نواز کے کمرے کے باہر آپریشن، ویڈیو لیک ہو گئی، حیران کن مناظر

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

مریم نواز کے کمرے کے باہر آپریشن، ویڈیو لیک ہو گئی، حیران کن مناظر

کراچی (این این آئی) مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی کراچی میں گرفتاری کی ویڈیومنظرعام پر آگئی ہے۔گرفتاری کا آپریشن 46منٹ تک جاری رہا۔نجی ٹی وی کو حاصل ویڈیو کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کا آپریشن صبح 6 بج کر 8 منٹ پر شروع ہوا جب ہوٹل میں پولیس کی… Continue 23reading مریم نواز کے کمرے کے باہر آپریشن، ویڈیو لیک ہو گئی، حیران کن مناظر

نیب لاہور نے پی ٹی آئی کے وزیر اور قومی اسمبلی کے رکن کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

نیب لاہور نے پی ٹی آئی کے وزیر اور قومی اسمبلی کے رکن کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور صوبائی وزیر اور ایم این اے کے خلاف نیب کو شکایت موصول ہوئی ہے جس پر نیب لاہور نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ایم این اے ریاض احمد فتیانہ، آشفہ ریاض فتیانہ اور احسن ریاض فتیانہ پر لاہور میں بزرگ خاتون کی زمین پر… Continue 23reading نیب لاہور نے پی ٹی آئی کے وزیر اور قومی اسمبلی کے رکن کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں

لاہور پولیس میں بھی کراچی جیسا واقعہ پیش آنے کا خدشہ سی سی پی اوعمر شیخ کے حوالے سے خفیہ رپورٹ وفاق کو ارسال

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

لاہور پولیس میں بھی کراچی جیسا واقعہ پیش آنے کا خدشہ سی سی پی اوعمر شیخ کے حوالے سے خفیہ رپورٹ وفاق کو ارسال

لاہور (آن لائن) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے حوالے سے ایک رپورٹ وفاقی حکومت کو بھجوا دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم ہائوس میں بھجوائی جانے والی رپورٹ میں سی سی پی او لاہور عمر شیخ پر عائد ان تمام اعتراضات کی نشاندہی کی ہے… Continue 23reading لاہور پولیس میں بھی کراچی جیسا واقعہ پیش آنے کا خدشہ سی سی پی اوعمر شیخ کے حوالے سے خفیہ رپورٹ وفاق کو ارسال

کام کا جھانسہ دیکر 5 افراد نے خاتون کی آبروریزی کردی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

کام کا جھانسہ دیکر 5 افراد نے خاتون کی آبروریزی کردی

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور میں مزدوری کا جھانسہ دے کر مبینہ آبروریزی کا واقعہ، پولیس نے تفتیش کے بعد 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پہاڑپور پولیس کے مطابق 30 اگست کو میانوالی کے گائوں پیپلاں کی رہائشی خاتون… Continue 23reading کام کا جھانسہ دیکر 5 افراد نے خاتون کی آبروریزی کردی

کامیاب آپریشن،گجرات کی 2بہنیں لڑکا بن گئیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

کامیاب آپریشن،گجرات کی 2بہنیں لڑکا بن گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہرگجرات کی دو بہنیں لڑکا بن گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات کی دو بہنوں کی جنس تبدیل ہو گئی، اسلام آباد کے پمزہسپتال میں دونوں بہنوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ جوائنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر پمز ہسپتال ڈاکٹر امجد چوہدری کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل دونوں بچیوں کو پمز لایا… Continue 23reading کامیاب آپریشن،گجرات کی 2بہنیں لڑکا بن گئیں