منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

اسرائیل ہماری سرحدوں تک پہنچا چکا ہے ، ان کا سب سے بڑا ٹارگٹ پاکستان میں کیا چیز ہے ؟ سینئر تجزیہ کا ر کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

اسرائیل ہماری سرحدوں تک پہنچا چکا ہے ، ان کا سب سے بڑا ٹارگٹ پاکستان میں کیا چیز ہے ؟ سینئر تجزیہ کا ر کے چونکا دینے والے انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ نے کہا ہے کہ نوازشریف ملک کے تین مرتبہ وزیر اعظم رہے ہیں اور ان سے زیادہ ملک کے راز کم ہی لوگ جانتے ہونگے ۔ایک ٹائم انہوں نے وزیر اعظم کی کرسی پر گزارا مگر جب وہ لندن میں بیٹھ کر کوئی بات کرتے ہیں تو… Continue 23reading اسرائیل ہماری سرحدوں تک پہنچا چکا ہے ، ان کا سب سے بڑا ٹارگٹ پاکستان میں کیا چیز ہے ؟ سینئر تجزیہ کا ر کے چونکا دینے والے انکشافات

محبت ہو تو ایسی! گھر والوں کی مخالفت کے باوجود2 ٹانگوں اور ایک بازو سے معذور ٹک ٹاکر سے لڑکی کی شادی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

محبت ہو تو ایسی! گھر والوں کی مخالفت کے باوجود2 ٹانگوں اور ایک بازو سے معذور ٹک ٹاکر سے لڑکی کی شادی

فیصل آباد (این این آئی) مخالفت کے باوجود معذور ٹک ٹاکر سے لڑکی نے شادی کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاکر عدیل 15 سال کی عمر میں ٹرین سے گر کر اپنی 2 ٹانگیں اور ایک بازو گنوا چکا ہے۔معذور ہونے کے بعد عدیل نے مایوسی کے اندھیروں سے نکلنے کے لیے ٹک… Continue 23reading محبت ہو تو ایسی! گھر والوں کی مخالفت کے باوجود2 ٹانگوں اور ایک بازو سے معذور ٹک ٹاکر سے لڑکی کی شادی

نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے برطانیہ سے تعاون مانگ لیا گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے برطانیہ سے تعاون مانگ لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو پاکستان واپس کیلئے برطانیہ سے تعاون مانگتے ہوئے کہاہے کہ برطانیہ کے ساتھ ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ نہیں برطانیہ کو چاہیے ہمارے ساتھ تعاون کرے اور پاکستان کے مفرور ملزم کو یہاں بھیجے،ان کو… Continue 23reading نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے برطانیہ سے تعاون مانگ لیا گیا

ملک بھرمیں دینی مدارس کی رجسٹریشن کاآج سے آغاز طریقہ کار سامنے آگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

ملک بھرمیں دینی مدارس کی رجسٹریشن کاآج سے آغاز طریقہ کار سامنے آگیا

لاہور( این این آئی )ملک بھرمیںدینی مدارس کی رجسٹریشن کاآغازآج(پیر) کے روزسے ہوگا،اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں مدارس رجسٹریشن دفاتر قائم کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق حکومت اور اتحاد تنظیمات مدارس کے مابین طے پانے والے معاہدہے کی رو سے مدارس رجسٹرڈ کئے جائیں گے اور یہ وفاقی وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک ہوں… Continue 23reading ملک بھرمیں دینی مدارس کی رجسٹریشن کاآج سے آغاز طریقہ کار سامنے آگیا

مفتاح اسماعیل نے کچھ نہیں سیکھا، وفاقی وزیر علی زیدی کا طنز

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

مفتاح اسماعیل نے کچھ نہیں سیکھا، وفاقی وزیر علی زیدی کا طنز

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے ن لیگی دور کے وزیر خزانہ پر ایک بار پھر طنز کے تیر چلا دیئے اور کہا کہ مفتاح اسماعیل نے کچھ نہیں سیکھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری بیان میں علی زیدی نے مفتاح اسماعیل کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ن… Continue 23reading مفتاح اسماعیل نے کچھ نہیں سیکھا، وفاقی وزیر علی زیدی کا طنز

گراؤنڈ کی گھاس بڑھ گئی ، گائے، بکریاں اور دنبے پلنے لگے راشد لطیف اکیڈمی کے نام سے مشہور کرکٹ گراؤنڈ باڑے میں تبدیل

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

گراؤنڈ کی گھاس بڑھ گئی ، گائے، بکریاں اور دنبے پلنے لگے راشد لطیف اکیڈمی کے نام سے مشہور کرکٹ گراؤنڈ باڑے میں تبدیل

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی میں راشد لطیف اکیڈمی کے نام سے مشہور کرکٹ گراؤنڈ جانوروں کے باڑے تبدیل ہوگیامیڈیا رپورٹ کے مطابق 2009 میں سابق کپتان راشد لطیف کی نگرانی میں اس گراؤنڈ کو تقریباً 4 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کروایا گیا تھا، اس میں نئی فلڈ لائٹس لگائی گئیں… Continue 23reading گراؤنڈ کی گھاس بڑھ گئی ، گائے، بکریاں اور دنبے پلنے لگے راشد لطیف اکیڈمی کے نام سے مشہور کرکٹ گراؤنڈ باڑے میں تبدیل

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 سرکاری و نجی تعلیمی ادارے سیل

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 سرکاری و نجی تعلیمی ادارے سیل

پشاور ( آن لائن )خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 تعلیمی ادارے بند کر دیے۔کورونا کیسز سامنے آنے پر خیبر پختونخوا میں بند کیے گئے تعلیمی اداروں میں 4 سرکاری اور ایک نجی اسکول شامل ہے۔ وزیر  تعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ اساتذہ کلاس… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 سرکاری و نجی تعلیمی ادارے سیل

لڑکی کی حاضر دماغی موٹر وے پولیس نے بڑا سانحہ ہونے سے بچا لیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

لڑکی کی حاضر دماغی موٹر وے پولیس نے بڑا سانحہ ہونے سے بچا لیا

فیصل آباد (این این آئی)موٹر وے پولیس نے فیصل آباد کے نواحی قصبے ساہیانوالا کے قریب سے لڑکی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی۔ اتوار کو موٹر وے پولیس نے لڑکی کو والدین کے حوالے کر دیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق 18 سالہ لڑکی کو ایک شخص سرکاری ملازمت دلانے کا جھانسہ… Continue 23reading لڑکی کی حاضر دماغی موٹر وے پولیس نے بڑا سانحہ ہونے سے بچا لیا

ہر 5 میں سے کتنے پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرا ر دیدیا؟ ستمبر 2020 میں کیے جانیوالے سروے کے حیران کن نتائج

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

ہر 5 میں سے کتنے پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرا ر دیدیا؟ ستمبر 2020 میں کیے جانیوالے سروے کے حیران کن نتائج

اسلام آباد (این این آئی)ہر پانچ میں سے چار پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرا ر دے دیا ہے۔ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان کی جانب سے گزشتہ ماہ کیے گئے سروے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، ستمبر 2020 میں کیے جانیوالے اس سروے میں ملک بھر سے 1 ہزار… Continue 23reading ہر 5 میں سے کتنے پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرا ر دیدیا؟ ستمبر 2020 میں کیے جانیوالے سروے کے حیران کن نتائج