منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

خواتین کوشادی کا جھانسہ دیکر رقم لوٹنے والا گرفتار دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

خواتین کوشادی کا جھانسہ دیکر رقم لوٹنے والا گرفتار دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے پیر آباد میں پولیس نے خواتین کو شادی کا جھانسہ دے کر رقم لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نام بدل کر خواتین سے جعلی نکاح بھی کرتا تھا جبکہ ملزم کے گروہ میں ایک جعلی نکاح پڑھانے والا بھی شامل ہے۔ملزم ماجد خواتین کو شادی… Continue 23reading خواتین کوشادی کا جھانسہ دیکر رقم لوٹنے والا گرفتار دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

پاکستان کا کرونا سوشل پروٹیکشن ریلیف رسپانس  ایشیا کے تمام ممالک میں بہترین قرار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان کا کرونا سوشل پروٹیکشن ریلیف رسپانس  ایشیا کے تمام ممالک میں بہترین قرار

اسلام آباد (این این آئی)انٹر نیشنل پالیسی سنٹر فار انکلوسیو گروتھ (IPCـIG)کی جانب سے منعقدہ گلوبل کانفرنس میں پاکستان کے کرونا سوشل پروٹیکشن ریلیف رسپانس کو ایشائی کے تمام ممالک میں بہترین قرار دیا گیا۔ تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق یہ تحقیق یونیسف، اقوام متحدہ اور انٹر نیشل پالیسی سنٹر… Continue 23reading پاکستان کا کرونا سوشل پروٹیکشن ریلیف رسپانس  ایشیا کے تمام ممالک میں بہترین قرار

حکومت کے پاس چند ماہ کی مہلت باقی،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

حکومت کے پاس چند ماہ کی مہلت باقی،حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ حکومت کے پاس چند ماہ کی مہلت باقی ہے۔ اپنے بیان میں آصف کرمانی نے کہاکہ حکومت نواز شریف اور مریم نواز کے سائے سے بھی ڈرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈروں کو گرفتار کیا گیا تو پی… Continue 23reading حکومت کے پاس چند ماہ کی مہلت باقی،حیرت انگیز دعویٰ

انتہائی اہم شہر میں آٹا نایاب ہو گیا، من مانی قیمتیں وصول کرنے کا سلسلہ بھی جاری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

انتہائی اہم شہر میں آٹا نایاب ہو گیا، من مانی قیمتیں وصول کرنے کا سلسلہ بھی جاری

لاہور( این این آئی)پتوکی اور گردونواح میں آٹے کابحران شدید ہونے کے بعد چکی مالکان نے بھی من مانی قیمتیں وصول کرنا شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی اور گردونواح میں آٹا نایاب ہو گیا ہے اورآٹے کے ڈیلروں نے قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کردیا۔ شہری آٹا کے حصول کے لیے مارے مارے… Continue 23reading انتہائی اہم شہر میں آٹا نایاب ہو گیا، من مانی قیمتیں وصول کرنے کا سلسلہ بھی جاری

عمران خان سرکار نے اپنی نااہلی ، تکبر اور بے تدبیریوں سے سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف عوام میں غم و غصہ بھر دیاہے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

عمران خان سرکار نے اپنی نااہلی ، تکبر اور بے تدبیریوں سے سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف عوام میں غم و غصہ بھر دیاہے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور(این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اسلامی جمہوری اتحاد کے صدر علامہ زبیر احمد ظہیر کی رہائش گاہ پر عشائیہ میں شرکت کی ۔سیاسی انتخابی امور کے زیرانتظام سیاسی ویب چینل کے قیام کے لیے مشاورتی اجلاس اور تعلقات عامہ کے صوبائی ناظمین سے زوم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ… Continue 23reading عمران خان سرکار نے اپنی نااہلی ، تکبر اور بے تدبیریوں سے سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف عوام میں غم و غصہ بھر دیاہے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

محکمہ معدنیات میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

محکمہ معدنیات میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)نوشہرہ چارسدہ محکمہ معدنیات میں کروڑوں روپے کے کرپشن گھپلوں کا انکشاف معدنیات کے کرپشن کا سکینڈل بے نقاب سرکاری اہلکاروں نے غیر قانونی چیک پوسٹ بناکر ریت کی گاڑیوں سے غنڈہ ٹیکس وصول کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق ضلع نوشہرہ چارسدہ معدنیات میں کرپشن گپلو کے ذریعے صوبائی خزانے کو کروڑوں… Continue 23reading محکمہ معدنیات میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو شادی ہال میں جلسے کرانے کا حیرت انگیز مشورہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو شادی ہال میں جلسے کرانے کا حیرت انگیز مشورہ

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کراچی میں انصاف ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام اآباد کو ہم ایشیاء کا پہلا شہر بنارہے ہیں جس میں بجلی کے اوپر چلنی والی پبلک ٹرانسپورٹ چلائی جائے گی اور اسی حوالے سے ہم کراچی کو بھی کوشش کررہے ہیں کہ… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو شادی ہال میں جلسے کرانے کا حیرت انگیز مشورہ

جہیز ایک لعنت ہے جس نے ہزاروں خاندان برباد کر دیے،کتنے لاکھ لڑکیوں کی شادی کی عمر گزر چکی،کتنے لاکھ بیوائیں ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

جہیز ایک لعنت ہے جس نے ہزاروں خاندان برباد کر دیے،کتنے لاکھ لڑکیوں کی شادی کی عمر گزر چکی،کتنے لاکھ بیوائیں ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں جہیز ایک لعنت ہے جس نے ہزاروں خاندان برباد کر دیے ہیں۔ مادہ پرستی کے باعث اس میں اضافہ ہوتا چلا جارہاہے ۔حکومت امتناع جہیز ایکٹ 1976کو موثر بنائے تاکہ معاشرتی بگاڑکو روکا جاسکے ۔نکاح کی سنت… Continue 23reading جہیز ایک لعنت ہے جس نے ہزاروں خاندان برباد کر دیے،کتنے لاکھ لڑکیوں کی شادی کی عمر گزر چکی،کتنے لاکھ بیوائیں ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

صحیح معنوں میں احتساب ہو گیا تو پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگوں کی اکثریت جیلوں میں ہو گی ،گریڈ 17 کا افسر ارب پتی کیسے بن جاتا ہے؟ ملکی تباہی کا ذمہ دار ووٹرز قرار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

صحیح معنوں میں احتساب ہو گیا تو پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگوں کی اکثریت جیلوں میں ہو گی ،گریڈ 17 کا افسر ارب پتی کیسے بن جاتا ہے؟ ملکی تباہی کا ذمہ دار ووٹرز قرار

لاہور ( آن لائن )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ملکی تباہی کا ذمہ دار ووٹرز کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ووٹر ہی سانپوں کے منہ میں دودھ ڈال کر انہیں اژدھا بناتے ہیں۔ایک دوسرے کو چور ڈاکو کہنے والے رات کے اندھیر ے میں ایک ہو گئے ۔لاہور میں ایک تقریب سے… Continue 23reading صحیح معنوں میں احتساب ہو گیا تو پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگوں کی اکثریت جیلوں میں ہو گی ،گریڈ 17 کا افسر ارب پتی کیسے بن جاتا ہے؟ ملکی تباہی کا ذمہ دار ووٹرز قرار