منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

جو پی ٹی آئی میں ہیں وہ پشتون نہیں بے غیرت ہیں، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے کارکنوں پر برس پڑے

datetime 7  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کا جو حال ملتان میں ہوا اس سے زیادہ بدتر ان کیساتھ لاہور جلسے میں کریں گے ۔ لکی مروت جلسہ سے خطاب کرتے ان کا کہنا تھا کہ اب ہم لاہور جلسہ کیلئے جائیں گے اور کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی ، ملتان میں جو سلوک ہمارے کارکنان کیساتھ کیا گیا

اس کی پرزور الفاظ میںمذمت کرتا ہوں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ہم تحریک چلائیں گے اوریہ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک حکومت گھر نہیں چلی جاتی ۔ مولانا فضل الرحمان نےخطاب کے دوران کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں جو ورکرز پشتون ہیں وہ بے غیرت ہیں ان کا پشتون قوم سے دور دور تک کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے ، ایسے ورکرز سے تو خواتین بہتر ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…