منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

تنخواہ دار افراد سے 35فیصد تک ٹیکس وصولی 2020میں گزشتہ سال کی نسبت کتنا زیادہ ٹیکس وصول ہوا؟ حیرت انگیزاعداد وشمار سامنے آگئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

تنخواہ دار افراد سے 35فیصد تک ٹیکس وصولی 2020میں گزشتہ سال کی نسبت کتنا زیادہ ٹیکس وصول ہوا؟ حیرت انگیزاعداد وشمار سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے سے ایف بی آر نے 2020میں گزشتہ سال کی نسبت 53ارب روپے اضافی ٹیکس وصول کیا، ایف بی آر اعداد وشمار کے مطابق جون 2020کو ختم ہونے والے مالی سال میں ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے سے 129ارب روپے ٹیکس… Continue 23reading تنخواہ دار افراد سے 35فیصد تک ٹیکس وصولی 2020میں گزشتہ سال کی نسبت کتنا زیادہ ٹیکس وصول ہوا؟ حیرت انگیزاعداد وشمار سامنے آگئے

طاقتور ترین ادارے بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ایک شخص جس نے غریبوں کو ان کا جائزحق دلادیا کارنامے پڑھ کر آپ بھی اس کی ہمت کو داد دینگے‎

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

طاقتور ترین ادارے بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ایک شخص جس نے غریبوں کو ان کا جائزحق دلادیا کارنامے پڑھ کر آپ بھی اس کی ہمت کو داد دینگے‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ سب ایک ایسے شہری سے شروع ہوا جس نے سینٹری ورکرز کے حقوق کیلئے آواز بلند کی۔ انہیں قانونی طور پر وہ کم از کم اجرت بھی نہیں مل رہی تھی جو حکومت نے طے کر رکھی ہے۔روزنامہ جنگ میں شائع عمر چیمہ کی رپورٹ کے مطابق اس نے ہر… Continue 23reading طاقتور ترین ادارے بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ایک شخص جس نے غریبوں کو ان کا جائزحق دلادیا کارنامے پڑھ کر آپ بھی اس کی ہمت کو داد دینگے‎

مریم نواز مستقبل کی وزیر اعظم قرار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

مریم نواز مستقبل کی وزیر اعظم قرار

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو مستقبل کی وزیر اعظم قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے حنا پرویز بٹ نے تصویر… Continue 23reading مریم نواز مستقبل کی وزیر اعظم قرار

خرید لویادھمکائو،نواز شریف دوبارہ اپنی پرانی روش پر چل نکلے،بریف کیس بھر کےکسے خریدا گیاتھا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ‎‎

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

خرید لویادھمکائو،نواز شریف دوبارہ اپنی پرانی روش پر چل نکلے،بریف کیس بھر کےکسے خریدا گیاتھا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ‎‎

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ نواز شریف دوبارہ اپنی پرانی روش پر چل نکلے ہیں، ’خرید لو‘ یا ’دھمکائو‘ نیا نہیں ان کا پرانا وتیرہ ہے۔ایک بیان میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ریاستی و قومی اداروں… Continue 23reading خرید لویادھمکائو،نواز شریف دوبارہ اپنی پرانی روش پر چل نکلے،بریف کیس بھر کےکسے خریدا گیاتھا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ‎‎

عمان ایئر نے مسافروں کے لئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

عمان ایئر نے مسافروں کے لئے بڑا اعلان کر دیا

مسقط (آن لائن) عمان ایئرلائنز اپنے مسافروں کو کورونا وائرس سے متعلق اعزازی سہولیات فراہم کررہی ہے جس کے تحت مسافروں کو کوویڈ19کے ٹیسٹ علاج یا قرنطینہ کی سہولت مفت فراہم کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان ایئرپورٹس کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم اکتوبر2020… Continue 23reading عمان ایئر نے مسافروں کے لئے بڑا اعلان کر دیا

نواز شریف اور شہباز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ، سابق وزیراعظم کا انتہائی اہم پیغام

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

نواز شریف اور شہباز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ، سابق وزیراعظم کا انتہائی اہم پیغام

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی پارٹی قائد اور اپنے بڑے بھائی محمد نوازشریف سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان تقریباًبیس منٹ تک گفتگو ہوئی جس میں عدالتی فیصلے سمیت مجموعی صورتحال پر… Continue 23reading نواز شریف اور شہباز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ، سابق وزیراعظم کا انتہائی اہم پیغام

سرکاری ملازمین کے قافلے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے پہنچنا شروع،دھرنا دینے کا بھی اعلان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

سرکاری ملازمین کے قافلے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے پہنچنا شروع،دھرنا دینے کا بھی اعلان

فیصل آباد (آن لائن) وفاقی اور صوبائی محکموں کے سرکاری ملازمین کے بروز منگل پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے احتجاجی دھرنے میں شرکت کیلئے فیصل آبادڈویژن کے سرکاری اداروںکے سینکڑوں ملازمین پرمشتمل قافلہ ڈویژنل صدر ایپکاو چیئرمین اگیگا چوہدری امتیازاحمدتتلہ،جنرل سیکرٹری ڈویژنل ایپکا و وائس چیئرمین آل گورنمنٹ ایمپلائز الائنس چوہدری ذوالفقار علی کاہلوں… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے قافلے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے پہنچنا شروع،دھرنا دینے کا بھی اعلان

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کا فیصلہ، سمر ی وزیر اعظم کو ارسال

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کا فیصلہ، سمر ی وزیر اعظم کو ارسال

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں کا فیصلہ کرلیا گیا اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سمری وزیر اعظم دفتر کو ارسال کردی۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن حسن ناصر جامی کو تبدیل کرنے کی تجویز دیدی گئی ،گریڈ 22 کے حسن ناصر جامی کو سیکرٹری نجکاری… Continue 23reading وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کا فیصلہ، سمر ی وزیر اعظم کو ارسال

بجلی مسلسل مہنگی ہونے کے باوجود گردشی قرضہ بڑھنا حیران کن،گردشی قرضہ معیشت کیلئے بہت بڑا بوجھ قرار، گیس اور بجلی کے شعبوں کاقرضہ کیوں بڑھ رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

بجلی مسلسل مہنگی ہونے کے باوجود گردشی قرضہ بڑھنا حیران کن،گردشی قرضہ معیشت کیلئے بہت بڑا بوجھ قرار، گیس اور بجلی کے شعبوں کاقرضہ کیوں بڑھ رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ گردشی قرضے کی موجودگی میں معاشی پالیسیوں کی کامیابی اور بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی توقع رکھنا خود فریبی ہے جس میں ہم کئی دہائیوں سے مبتلا ہیں۔گردشی… Continue 23reading بجلی مسلسل مہنگی ہونے کے باوجود گردشی قرضہ بڑھنا حیران کن،گردشی قرضہ معیشت کیلئے بہت بڑا بوجھ قرار، گیس اور بجلی کے شعبوں کاقرضہ کیوں بڑھ رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف