جاتی امراء سے مریم نواز کے قافلے کی روانگی سے قبل خصوصی دعاکرائی گئی، مریم نواز کی گاڑی میں ان کیساتھ کون ہے ؟
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جاتی امراء رائے ونڈ سے روانگی سے قبل خصوصی دعا کرائی گئی ۔ مریم نواز نے دیگر کے ہمراہ اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز ، اپنے دادا میاں محمد شریف اور چچا عباس شریف کی قبروں پرفاتحہ خوانی بھی کی ۔ مریم… Continue 23reading جاتی امراء سے مریم نواز کے قافلے کی روانگی سے قبل خصوصی دعاکرائی گئی، مریم نواز کی گاڑی میں ان کیساتھ کون ہے ؟