تعلیمی اداروں میں خواجہ سراؤں کو ترجیحی بنیادوں پرداخلے دینے کا فیصلہ ، انتہائی احسن قدم
لاہور ( آن لائن )پنجاب حکومت نے خواجہ سراؤں کو قومی دھارے میں لانے کے لیے انہیں تعلیمی اداروں میں ترجیحی بنیادوں پر داخلے، مفت کتابیں اور فیس میں بھی خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔تعلیمی اداروں میں خواجہ سراؤں کو ترجیحی بنیادوں پر داخلے دینے کے لیے پنجاب اسمبلی میں رپورٹ… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں خواجہ سراؤں کو ترجیحی بنیادوں پرداخلے دینے کا فیصلہ ، انتہائی احسن قدم