” مریم نواز آج کی ونر ہیں ” صحافی کامران خان نے وہ بات کہہ دی جس کی ان سے توقع نہ تھی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے گوجرانوالا اسٹیڈیم میں اسٹیج سجا لیا ہے اور جلسہ گاہ میں ہزاروں افراد موجود ہیں۔ سینئر صحافی کامران خان نے سیاسی پاور شو پر مریم نواز کو ’ونر‘ قرار دیدیا ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ آج اپوزیشن نے پنجاب… Continue 23reading ” مریم نواز آج کی ونر ہیں ” صحافی کامران خان نے وہ بات کہہ دی جس کی ان سے توقع نہ تھی