منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔جبکہ منگل کے روز بھی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم… Continue 23reading 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اینٹی کرپشن کی قبضہ مافیا کیخلاف کارروائیاں کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

اینٹی کرپشن کی قبضہ مافیا کیخلاف کارروائیاں کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار

لاہور(این این آئی) اینٹی کرپشن نے قبضہ مافیا کے خلاف دو بڑی کاروائیاںکرتے ہوئے 16کروڑ56لاکھ روپے کی سرکاری اراضی وگزار کروالی ۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف پرچہ درج کرلیا گیا ۔اینٹی کرپشن نے سرگودھا کے علاقے لنگر والا پل سے 16 کنال کمرشل اراضی واگزار کرا لی،واگزار کرائی… Continue 23reading اینٹی کرپشن کی قبضہ مافیا کیخلاف کارروائیاں کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار

نواز شریف کا ایٹمی دھماکوں سے کوئی تعلق نہیں تھا، وہ پیسے لینے کیلئے تیار تھےملٹری اور باقی لوگوں نے کیا کہاتھاجس کے بعد دھماکے ہوئے ؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

نواز شریف کا ایٹمی دھماکوں سے کوئی تعلق نہیں تھا، وہ پیسے لینے کیلئے تیار تھےملٹری اور باقی لوگوں نے کیا کہاتھاجس کے بعد دھماکے ہوئے ؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نےکہا ہے کہ پی ڈی ایم میں تین فریقین ہیں اور تینوں میں کوئی انڈر سٹینڈنگ نہیں ، چھوٹی پارٹیوں میں بھی اعتماد کی کمی ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرنا میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو قیادت دینے سے بھی برے… Continue 23reading نواز شریف کا ایٹمی دھماکوں سے کوئی تعلق نہیں تھا، وہ پیسے لینے کیلئے تیار تھےملٹری اور باقی لوگوں نے کیا کہاتھاجس کے بعد دھماکے ہوئے ؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

خواتین کوشادی کا جھانسہ دیکر رقم لوٹنے والا گرفتار دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

خواتین کوشادی کا جھانسہ دیکر رقم لوٹنے والا گرفتار دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے پیر آباد میں پولیس نے خواتین کو شادی کا جھانسہ دے کر رقم لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نام بدل کر خواتین سے جعلی نکاح بھی کرتا تھا جبکہ ملزم کے گروہ میں ایک جعلی نکاح پڑھانے والا بھی شامل ہے۔ملزم ماجد خواتین کو شادی… Continue 23reading خواتین کوشادی کا جھانسہ دیکر رقم لوٹنے والا گرفتار دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

پاکستان کا کرونا سوشل پروٹیکشن ریلیف رسپانس  ایشیا کے تمام ممالک میں بہترین قرار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان کا کرونا سوشل پروٹیکشن ریلیف رسپانس  ایشیا کے تمام ممالک میں بہترین قرار

اسلام آباد (این این آئی)انٹر نیشنل پالیسی سنٹر فار انکلوسیو گروتھ (IPCـIG)کی جانب سے منعقدہ گلوبل کانفرنس میں پاکستان کے کرونا سوشل پروٹیکشن ریلیف رسپانس کو ایشائی کے تمام ممالک میں بہترین قرار دیا گیا۔ تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق یہ تحقیق یونیسف، اقوام متحدہ اور انٹر نیشل پالیسی سنٹر… Continue 23reading پاکستان کا کرونا سوشل پروٹیکشن ریلیف رسپانس  ایشیا کے تمام ممالک میں بہترین قرار

حکومت کے پاس چند ماہ کی مہلت باقی،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

حکومت کے پاس چند ماہ کی مہلت باقی،حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ حکومت کے پاس چند ماہ کی مہلت باقی ہے۔ اپنے بیان میں آصف کرمانی نے کہاکہ حکومت نواز شریف اور مریم نواز کے سائے سے بھی ڈرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈروں کو گرفتار کیا گیا تو پی… Continue 23reading حکومت کے پاس چند ماہ کی مہلت باقی،حیرت انگیز دعویٰ

انتہائی اہم شہر میں آٹا نایاب ہو گیا، من مانی قیمتیں وصول کرنے کا سلسلہ بھی جاری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

انتہائی اہم شہر میں آٹا نایاب ہو گیا، من مانی قیمتیں وصول کرنے کا سلسلہ بھی جاری

لاہور( این این آئی)پتوکی اور گردونواح میں آٹے کابحران شدید ہونے کے بعد چکی مالکان نے بھی من مانی قیمتیں وصول کرنا شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی اور گردونواح میں آٹا نایاب ہو گیا ہے اورآٹے کے ڈیلروں نے قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کردیا۔ شہری آٹا کے حصول کے لیے مارے مارے… Continue 23reading انتہائی اہم شہر میں آٹا نایاب ہو گیا، من مانی قیمتیں وصول کرنے کا سلسلہ بھی جاری

عمران خان سرکار نے اپنی نااہلی ، تکبر اور بے تدبیریوں سے سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف عوام میں غم و غصہ بھر دیاہے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

عمران خان سرکار نے اپنی نااہلی ، تکبر اور بے تدبیریوں سے سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف عوام میں غم و غصہ بھر دیاہے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور(این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اسلامی جمہوری اتحاد کے صدر علامہ زبیر احمد ظہیر کی رہائش گاہ پر عشائیہ میں شرکت کی ۔سیاسی انتخابی امور کے زیرانتظام سیاسی ویب چینل کے قیام کے لیے مشاورتی اجلاس اور تعلقات عامہ کے صوبائی ناظمین سے زوم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ… Continue 23reading عمران خان سرکار نے اپنی نااہلی ، تکبر اور بے تدبیریوں سے سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف عوام میں غم و غصہ بھر دیاہے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

محکمہ معدنیات میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

محکمہ معدنیات میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)نوشہرہ چارسدہ محکمہ معدنیات میں کروڑوں روپے کے کرپشن گھپلوں کا انکشاف معدنیات کے کرپشن کا سکینڈل بے نقاب سرکاری اہلکاروں نے غیر قانونی چیک پوسٹ بناکر ریت کی گاڑیوں سے غنڈہ ٹیکس وصول کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق ضلع نوشہرہ چارسدہ معدنیات میں کرپشن گپلو کے ذریعے صوبائی خزانے کو کروڑوں… Continue 23reading محکمہ معدنیات میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف