لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج نے استعفیٰ دیدیا

  منگل‬‮ 19 جنوری‬‮ 2021  |  17:52

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالعزیز نے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس عبدالعزیزنے ذاتی وجوہات کی بنیاد پراستعفیٰ دیاہے، استعفے میں جسٹس عبدالعزیزکا کہناتھا کہ چیف جسٹس قاسم خان سے کوئی اختلاف نہیں ،والدہ بیمار ہیں اس لیے مزید فرائض ادا نہیں کر سکتا ۔جسٹس چوہدری عبدالعزیزسنیارٹی لسٹ میں 33 ویں نمبر پرتھے ،وہ 26 نومبر 2016 کو ہائیکورٹ کے جج تعینات ہوئے

زیرو پوائنٹ

آخری موو

سینیٹ کا الیکشن کل اور پلاسی کی جنگ 23 جون 1757ءکو ہوئی اور دونوںنے تاریخ پر اپناگہرا نقش چھوڑا‘ بنگال ہندوستان کی سب سے بڑی اور امیر ریاست تھی‘پورا جنوبی ہندوستان نواب آف بنگال کی کمان میں تھا‘ سراج الدولہ بنگال کا حکمران تھا‘ دوسری طرف لارڈ رابرٹ کلائیو کمپنی سرکار کی فوج کا کمانڈر تھا‘ انگریز کے ....مزید پڑھئے‎