جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

میاں نواز شریف کی صاحبزادی کو کس چیز کا پتہ چل گیا مریم نواز حواس باختہ ہو گئیں ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے بیان کے بعد مجرمہ مریم نواز حواس باختہ ہو گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے

گزشتہ روز انٹرویو میں کہا ہے کہ کسی کو جلسے کے لیے روکا نہیں جائے گا لیکن قانون توڑنے پر کاروائی ہوگی، عمران خان کے اس بیان کے بعد سے مجرمہ مریم حواس باختہ ہوگئی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھاکہ مجرمہ کو پتہ ہے لوگ ان کو مسترد کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…