جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

تمام اپوزیشن جماعتوں نے استعفے دیدیے تو ملک میں کیاصورتحال پیدا ہو جائے گی، سینئر تجزیہ کاروں کا حیران کن انکشافات

datetime 9  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کاروں نےکہا کہ پارٹی لیڈران نے مریم نواز کو مستقبل کی لیڈر تسلیم کرلیا،اپوزیشن نے استعفے دیدیئے تو انتشار کی کیفیت پیدا ہوجائے گی، 150نشستوں پر ضمنی الیکشن کروانا ممکن نہیں ہوگا۔

شہزاد اقبال نے کہا کہ مریم نواز اور شہباز شریف کا ذاتی تعلق اور احترام بہت زیادہ ہے، اسٹیبلشمنٹ کے نکتہ پر شہباز شریف اور مریم نواز میں اختلاف پایا جاتا ہے، شہباز شریف ابھی بھی سمجھتے ہیں کہ پارٹی کو اپنی کشتیاں نہیں جلانی چاہئے، شہباز شریف نے ن لیگ کے ایک قریبی شخص سے کہا ہے کہ تصادم کی پالیسی کا نتیجہ اچھا نہیں نکلے گا اور اس کا فائدہ کسی دوسرے کو ہوگا، مریم نواز نے شہباز شریف سے سیاسی مشاورت خاص طور پر اسٹیبلشمنٹ کے نکتہ پر بات کرنا بند کر دی ہے، پارٹی لیڈران نے مریم نواز کو مستقبل کی لیڈر تسلیم کرلیا ہے، شہباز شریف جتنا عرصہ جیل میں رہیں گے مریم نواز کی پارٹی پر گرفت مضبوط ہوتی رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…