منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

رشتے داروں کو کیمپ جیل لاہور کی سیر کرانے پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل نوکری سے فارغ ‎‎

datetime 8  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) کیمپ جیل لاہور میں غیر متعلقہ افراد کو سیر کرانے پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال جیل قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے رشتہ دار مرد و خواتین کو جیل کی بیرکوں کا وزٹ کرانے والے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل لاہور کو آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے نوکری سے فارغ کر دیا ہے-رپورٹ کے مطابق

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ذیشان علی نے اپنے 3 رشتہ داروں کو وفد کے ساتھ کیمپ جیل کی بیرکس کا دورہ کرایا تھا۔لائن انچارج نے غیر متعلقہ افراد کو دورہ کروانے پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کی شکایت سپرنٹنڈنٹ جیل کو کی تھی جس پر تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی-تحقیقات میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ذیشان علی قصور وار ٹھہرے، جس پر آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے انہیںنوکری سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…