پی ڈیم ایم ملتان جلسہ،یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں کے خلاف مقدمہ درج

2  دسمبر‬‮  2020

ملتان(این این آئی) ضلعی انتظامیہ نے ساؤنڈ ایکٹ اور کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تھانہ پرانی کوتوالی میں درج کرایا گیا ہے،

مقدمہ گزشتہ روز پی ڈی ایم کا جلسہ منعقد کرانے پر پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔دائر مقدمے میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کیچاروں بیٹوں سمیت دیگر افراد کو نامزد کیا گیا ہے، ان افراد کے خلاف ساؤنڈ ایکٹ اور کرونا ایس اوپیز خلاف ورزی کی دفعات شامل کیں گئیں ہیں،اس کے علاوہ ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم جلسے میں آتشبازی سے لگنے والی آگ کی ایف آئی آر درج کرلی ہے، آتشبازی سے باعث لگنے والی آگ کی ایف آئی آر بھی کوتوالی تھانے میں درج کی گئی ہے، جس میں لیگی رہنما شاہد محمود خان سمیت ایک سو پچاس سے زائد نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ گزشتہ رات گودام میں آگ جلسہ کارکنان کی وجہ سے لگی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…